درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i334978-درد_کے_مارے_یہ_مسلمان_کہاں_جائیں_!_ویڈیو
میانمار کی سفاک حکومت اور فوج نے اس ملک میں صدیوں سے رہ رہے مقامی روہنگیا مسلمانوں پر اس قدر مظالم ڈھائے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔پناہ گزینوں کی اس منتقلی کے دوران مختلف زاویوں سے اس دردناک ہجرت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔کواڈکاپٹر سے لی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran