SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • اقوام متحدہ بول پڑا

    اقوام متحدہ بول پڑا

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راخین میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو فوری بند کرے۔

  • مظلوم جن کے لئے زمین تنگ ہو گئی! ۔ تصاویر

    مظلوم جن کے لئے زمین تنگ ہو گئی! ۔ تصاویر

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    کس جرم کی سزا ہے..؟!

  • نریندر مودی کا دورہ میانمار

    نریندر مودی کا دورہ میانمار

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸

    ایک ایسے وقت جب روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرنے پر میانمار کی حکومت کی عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے ہندوستان کے وزیراعظم اور میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر سے ملاقات میں کئی سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں-

  • اقوام متحدہ سے روہنگیا مسلمانوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ سے روہنگیا مسلمانوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    تہران کی شریف ٹیکنیکل یونیوسٹی کے پروفیسروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط بھیج کر روہنگیا مسلمانوں کے مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے

  •  تحریک انصاراللہ؛  میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    تحریک انصاراللہ؛ میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے انسانی و اسلامی بنیادوں پر میانمار کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے ان کے خلاف جرائم کی مذمت کی

  •  روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

    روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰

    پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم اور قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے-

  • میانمار کے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی ایران کی کوشش

    میانمار کے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی ایران کی کوشش

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی کوشش کر رہا ہے

  • روہنگیا مسلمانوں کو خطرناک جزیرے میں بسانے کی بنگلہ دیش کی کوشش

    روہنگیا مسلمانوں کو خطرناک جزیرے میں بسانے کی بنگلہ دیش کی کوشش

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ہزاروں کی تعداد میں ان کے بے گھر ہوجانے کے بعد بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ وہ راخین سے فرار کرکے بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی وقتی رہائش کے لئے خلیج بنگال میں ایک جزیرے کو تیار کر رہا ہے

  • روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

    روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • میانمار کی حکومت کی بربریت

    میانمار کی حکومت کی بربریت

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS