-
میانمار میں مسلمانوں پر مظالم، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
-
میانمار، دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶شمال مشرقی میانمار میں دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت میں اضافہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱رواں ماہ کے آغاز سے اب تک ہزاروں روہنگیا مسلمان میانمار سے بنگلہ دیش کی جانب ہجرت کر چکے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی امداد، دشمنی میں اضافے کا سبب
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد، مسلمانوں پر انتہاپسند بدھسٹوں کی دشمنی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔
-
تھم نہیں رہے روہنگیائی مسلمانوں کے آنسو! ۔ تصاویر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰روہنگیائی مسلمانوں پر گزرنے والی مصیبتوں کو اگر اکٹھا کیا جائے تو ہر فرد اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب کی حیثیت رکھتا ہے!
-
میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو بند کردیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
-
میانمار: بھوکے مسلمان بچے / کارٹون
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰میانمار ۔ کمسن بچے ۔ مسلمان ۔ بھوک ۔ اقوام متحدہ!
-
میانمار کے مسلمانوں کی نسل کشی پر جاری خاموشی پر تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ایران کے حوزۂ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی آڑ میں میانماری مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں فوجی تشدد پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے نسلی تصفیے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
میانمار میں جاری حکومت کے انسانیت سوز جرائم
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ