-
میانمار کے صدر کے خلاف امریکی عدالت میں شکایت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵امریکہ میں میانمار کے مسلمانوں کے حقوق کے حامی سرگرم کارکنوں نے مسلمانوں پر میانمار کے صدر تین سین کے ظلم و ستم کے خلاف امریکہ کی مین ہٹن فیڈرل عدالت میں شکایت کی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی نسل کشی میں اسرائیل کا ہاتھ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵صیہونی حکومت میانمار کی فوجی حکومت کو بطور تحفہ ہتھیار دے کر مسلمانوں کے قتل عام میں شریک ہے
-
میانمار: آئندہ انتخابات کے انعقاد کے بارے میں آنگ سان سوچی کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵میانمار کی اپوزیش لیڈر نے آئندہ عام انتخابات کو ملک کے لئے سنگ میل قرار دیا ہے-