-
میزائلی پروگرام پوری قوت و طاقت سے جاری
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم میزائلی پروگرام پرکام پوری قوت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
-
چین کی جانب سے میزائل شکن ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں ہے ۔
-
سعودی عرب پر میزائیل حملہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱یمن کی فوج نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے ملک فیصل فضائی چھاونی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے جھوٹے دعوؤں کی تکرار
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے- ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ایران یمن کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ اس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو چاہئے کہ جھوٹے ثبوت پھر سے تیار کرنے کی کوشش کریں۔
-
حماس کی میزائلی توانائی
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں نجران کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا۔
-
سعودی ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل کا حملہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور انصاراللہ کی سعودی مخالف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی تباہی، فلسطینی میزائلوں کے ذریعے
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱صیہونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔
-
سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران کی میزائلی توانائی، دشمنوں کی آنکھ کا کانٹا
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے اور اپنی دفاعی صلاحیت و طاقت کو مستحکم کرنے نیز علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے اہم قدم اٹھائے ہیں۔