SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • پورا امریکا شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کی زد پر ہے

    پورا امریکا شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کی زد پر ہے

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱

    شمالی کوریا کے رہنما نے نئے عیسوی سال کی مناسبت سے ٹیلی ویژن سے اپنے نشری خطاب میں خبردار کیا ہے کہ پورا امریکا، شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کی زد پر ہے- کیم جونگ اون نے کہا کہ واشنگٹن شمالی کوریا کے خلاف جنگ چھیڑنے کی توانائی نہیں رکھتا - انہوں نے ساتھ ہی دونوں کوریاؤں کے درمیان کشیدگی کو ختم اور مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنے پر تاکید کی۔

  • ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر یمن کی عوامی تحریک کا میزائل حملہ

    ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر یمن کی عوامی تحریک کا میزائل حملہ

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳

    یمنی ذرائع‏ کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں ریاض میں سعودی وزارت دفاع کی جانب بیلسٹک میزائل داغا گیا ہے۔

  • سعودی عرب کے فوجیوں پرمیزائلی حملہ

    سعودی عرب کے فوجیوں پرمیزائلی حملہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱

    یمنی فورسز اور قبائل نے مشرقی صنعا میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو قاہر 2 میزائل سے نشانہ بنایا ہے ۔

  • یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں پر میزائلی حملہ

    یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں پر میزائلی حملہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸

    یمنی فورسز کے میزائلی حملے کے نتیجے میں متعدد کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • جب اپنے ہی مذاق اڑاتے ہیں! ۔ کارٹون

    جب اپنے ہی مذاق اڑاتے ہیں! ۔ کارٹون

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    ہم نے ایک میزائل زمین سے کھود کر نکالا ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ ایرانی ہتھیار مشرق وسطیٰ میں عام شہریوں کو قتل کر رہے ہیں اور ایران علاقے میں بد امنی پھیلا رہا ہے!!!

  • امریکا یمن میں شکست کھا چکاہے، یمنی عہدیدار کابیان

    امریکا یمن میں شکست کھا چکاہے، یمنی عہدیدار کابیان

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ ہم ایران سے میزائل نہیں لیتے اور ایران پر امریکا کا تازہ الزام سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔

  • سعودی آلہ کاروں پر میزائلی حملہ

    سعودی آلہ کاروں پر میزائلی حملہ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    یمن کی فوج نے سعودی آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائل زلزال ایک سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی سعودی آلہ کار ہلاک اور زخمی ہوئے۔

  •  سعودی عرب پر فائر کئے گئے میزائل ایرانی نہیں تھے، اقوام متحدہ

    سعودی عرب پر فائر کئے گئے میزائل ایرانی نہیں تھے، اقوام متحدہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر جو میزائل فائر کئے گئے تھے وہ ایرانی ساخت کے نہیں تھے۔

  • ہندوستان کا سپر سونک میزائل کا تجربہ

    ہندوستان کا سپر سونک میزائل کا تجربہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    ہندوستان کی وزارت دفاع نے سپر سونک میزائل آکاش کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔

  • شام میں اسرائیل کے جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا گیا

    شام میں اسرائیل کے جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا گیا

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    شامی فوج نے پنتسیر ایس ون نامی فضائی دفاعی سسٹم کے ذریعے شام میں اسرائیل کے لورا نامی جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS