SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • شام پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ

    شام پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷

    شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے ریف پر صیہونی فوج نے میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • سعودی حکومت کو یمنی فوج کا سخت انتباہ

    سعودی حکومت کو یمنی فوج کا سخت انتباہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸

    یمنی فوج نے سعودی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سعودی اہداف کو عنقریب اپنے حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کا میزائلی پروگرام ناقابل مذاکرات

    ایران کا میزائلی پروگرام ناقابل مذاکرات

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں کی جا سکتی اس لئے کہ میزائلی پروگرام ہماری مسقل پالیسی کا حصہ ہے۔

  • شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل

    شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵

    جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔

  • ایران کے میزائل سسٹم کے بارے میں بات نہ کرنے کا مشورہ

    ایران کے میزائل سسٹم کے بارے میں بات نہ کرنے کا مشورہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ایران کے میزائل سسٹم کے بارے میں بات کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

  • فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ

    فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ میزائل کے موضوع پر فرانس کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت پیرس کے مفاد میں نہیں ہے۔

  • سعودی اتحادی ملکوں کے دارالحکومت یمن کے نشانے پر

    سعودی اتحادی ملکوں کے دارالحکومت یمن کے نشانے پر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے دارالحکومت، یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملوں کے نشانے پر ہیں۔

  • یمنی فورسز کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    یمنی فورسز کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸

    یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • روس نے ایٹمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

    روس نے ایٹمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲

    روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل "آر ایس 28 سرمٹ" کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS