SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • دشمن کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیردفاع

    دشمن کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیردفاع

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران پر ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کی صورت میں دشمنوں کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا جس پر وہ ہمیشہ پچھتائیں گے۔

  • امریکی دھمکیاں اورپابندیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ

    امریکی دھمکیاں اورپابندیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔

  • شمالی کوریا کا تین نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا تین نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱

    شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کے جواب میں تین نئے بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔

  • امریکا کے بین براعظمی ایٹمی میزائل سسٹم کی جدیدکاری

    امریکا کے بین براعظمی ایٹمی میزائل سسٹم کی جدیدکاری

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰

    پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے فرسودہ بین براعظمی میزائلی سسٹموں کی جدیدکاری کر رہا ہے

  • شمالی کوریا کی جانب سے امریکی جزیرے پرمیزائل داغنے کے منصوبے کا جائزہ

    شمالی کوریا کی جانب سے امریکی جزیرے پرمیزائل داغنے کے منصوبے کا جائزہ

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام پر میزائل داغنے کے منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

  • امریکہ اور شمالی کوریا آمنے سامنے

    امریکہ اور شمالی کوریا آمنے سامنے

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۸

    امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین زبانی جنگ اب خطرناک حیثیت اختیار کرتی جا رہی ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔

  • امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی

    امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳

    امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب شمالی کوریا نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے

    سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ۔

  • سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳

    یمن کی سرکاری فوج نے جیزان کےعلاقے میں سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر زلزال1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • اسے کہتے ہیں امریکہ کی دوغلی پالیسی

    اسے کہتے ہیں امریکہ کی دوغلی پالیسی

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱

    شمالی کوریا کو میزائل تجربے سے منع کرنے کے بعد خود امریکا نے میزائلی تجربہ کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS