-
روس کے ہتھیاروں میں جدید قسم کے میزائلوں کا اضافہ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار سترہ کے اختتام تک روس کے ہتھیاروں کے سسٹم میں جدید قسم کے میزائلوں کو شامل کیا جائے گا۔
-
متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵یمن کی فوج اور عوامی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲امریکی حکومت نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا : ایران
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ہمارا میزائل پروگرام بدستور جاری رہے گا ۔
-
میزائل تجربہ نیوکلیائی اسلحہ لے جانےکے لئے
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۸شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس کے نئے میزائل کے تجربے کا مقصد نیوکلیائی اسلحہ لے جانے کی اہلیت کی توثیق کرنا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴شمالی کوریا نے اپنے مغربی کنارے کے قریب واقع علاقے سے آج ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ کو انتباہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کے لیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔
-
امریکی دھمکی کا جواب میزائلی تجربہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۴شمالی کوریا نے امریکی دھمکی کا جواب میزائل کے تجربے سے دیا۔
-
شام روس سے اینٹی میزائل سسٹم حاصل کرے گا، صدر بشار اسد
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیلی جارحیت اور امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے روسی حکام سے اینٹی میزائیل سسٹم کی خریداری کے لیے مذاکرات کررہی ہے۔
-
روس نے ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴روس نے زیرکون نامی ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا زیادہ ہے۔