-
ایران کو میزائل اور طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، صدر مملکت
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کو ماضی میں بزدلانہ جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے اس لئے وہ اپنی مسلح افواج کو مضبوط نیز میزائل و طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت نہیں لے گا
-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کا خدشہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی میزائلی صلاحیت اور جی سیون کا اختتامی بیان
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷جی سیون کے وزرائے خارجہ نے اٹلی میں اپنے دو روزہ اجلاس کےاختتامی بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی سیون میں سات صنعتی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی، جاپان، کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔
-
سیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے تیار
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱جہاد اسلامی فلسطین اسرائیلی جارحیت کے جواب میں سیکڑوں میزائل فائر کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی مخالفت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے کئے گئے میزائل تجربہ کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
ایران جدید ترین میزائل ٹیکنالوجی کا حامل ہے، جنرل باقری
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵مسلح افواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل حسن باقری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جدید ترین اور ایکوریٹ میزائل ٹکنالوجی موجود ہے۔
-
پاکستان کا زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵پاکستانی بحریہ نے زمین سے سطح سمندر پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہرمز دو بحری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہرمز دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا: بیلسٹک میزائل کے تجربے
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳شمالی کوریا نےسمندر میں تجرباتی طور پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے تین جاپان کی سمندری حدود میں گرے ۔
-
ایران کے جدید ترین اسمارٹ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ترقی یافتہ اسمارٹ، گائیڈڈ میزائل کےمختلف ماڈلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔