SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی

    رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵

    جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔

  • تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند

    تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے میزائل حملوں کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔

  • تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)

    تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹

    تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔

  •  یوکرین میں فضائی حملوں کا سائرن سنا گیا، روس کے حملوں میں شدت

    یوکرین میں فضائی حملوں کا سائرن سنا گیا، روس کے حملوں میں شدت

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    کیف کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔

  • روس کے جدید ترین سپر سونک میزائل کو تباہ کر دیا گیا، یوکرینی حکام کا دعویٰ

    روس کے جدید ترین سپر سونک میزائل کو تباہ کر دیا گیا، یوکرینی حکام کا دعویٰ

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴

    روس اور یوکرین کے مابین جنگ کے 14 ماہ کے دوران دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے اور اسی طرح ایک دوسرے کے جدید ترین ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دعوے کئے ہیں۔

  • ایرانی بحریہ کا ڈسٹرایر ابو مہدی کروز میزائل سے لیث ہوا (ویڈیو)

    ایرانی بحریہ کا ڈسٹرایر ابو مہدی کروز میزائل سے لیث ہوا (ویڈیو)

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے خبر دی ہے کہ بحریہ کے ڈسٹرایرز کو عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہید کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس کے نام سے موسوم ایک کروز میزائل سے لیث کر دیا گیا ہے۔ اس میزائل سے با آسانی ایک ہزار کلومیٹر کی دوری تک دشمن کے کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس میزائل کو ایران کی وزارت دفاع کی ایرواسپیس انڈسٹری نے تیار کیا ہے۔

  • ایرانی بحریہ نے امریکی آبدوز کو اوقات یاد دلا دی

    ایرانی بحریہ نے امریکی آبدوز کو اوقات یاد دلا دی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    ایرانی بحریہ کے انتباہ کے بعد امریکی ایٹمی آبدوز اپنی شناخت ظاہر کرنے پر مجبور اور ایرانی حدود سے فرار ہوگئی۔

  • شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا

    شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    شمالی کوریا نے عنقریب جاسوسی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

  • دمشق پر ایک بار پھر صیہونیوں کے میزائلی حملے

    دمشق پر ایک بار پھر صیہونیوں کے میزائلی حملے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں

    حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ۷ hours ago
  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS