SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    فلسطینیوں نے اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 261 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 261 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 261 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی فوجی چھاونی کو ایک بار پھر راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکہ

    اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱

    مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے میں خوفناک دھماکہ کے بعد اب ایٹمی ڈیمونا کی ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

  • دمشق پر اسرائیل کا فضائی حملہ 4 فوجی زخمی

    دمشق پر اسرائیل کا فضائی حملہ 4 فوجی زخمی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی علی الصبح دمشق کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے۔

  • صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲

    مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • عراق، امریکی ائربیس پر راکٹوں کی بارش ، عراق کو امریکیوں کے لئے جہنم بنانے کا عزم

    عراق، امریکی ائربیس پر راکٹوں کی بارش ، عراق کو امریکیوں کے لئے جہنم بنانے کا عزم

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    عراق میں بلد ائربیس پر امریکہ کی فوجی تنصیبات پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں کا حملہ

    غزہ پٹی پر صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں کا حملہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نےجمعے کو غزہ پٹی پر حملے کئے ہیں-

  • عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب سے 24 راکٹ برآمد

    عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب سے 24 راکٹ برآمد

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب سے راکٹ لانچر اور چوبیس راکٹ برآمد ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS