SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • ہندوستان نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    ہندوستان نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲

    ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹

    یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ کے زیراستعمال ایئربیس پر میزائلی حملوں سے امریکی وزیر خارجہ پریشان

    امریکہ کے زیراستعمال ایئربیس پر میزائلی حملوں سے امریکی وزیر خارجہ پریشان

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳

    گزشتہ روزعراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پرمتعدد کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔

  • عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش

    عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

  • امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این

    امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔

  • ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱

    ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہنے پر تاکید

    ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہنے پر تاکید

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹

    امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے اور اسی سلسلے میں ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں شدید کردی ہیں- ان پابندیوں کے بے نتیجہ ہونے کے باوجود واشنگٹن بدستور، پابندیوں میں اضافے پر تاکید کر رہا ہے-

  • ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف

    ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    ایران کے کامیاب بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ریڈار جام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہو کر رہ گئی ہے، ایسے حملوں میں تیزی آئے گی۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا

    شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے

  • روس کا آواز کی رفتار سے27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل

    روس کا آواز کی رفتار سے27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    روس نے کہا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل اپنے ہاں نصب کردیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱۵ minutes ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS