-
اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد پر راکٹ اور میزائل داغے گئے ہیں ۔
-
ہندوستان کا ایٹمی میزائل کا تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کی صلاحیت کے حامل جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے
-
شمالی کوریا کے مزید میزائلی تجربے
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
یورپ میں میزائلوں کی تعیناتی خطرناک ہے: روس
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳روس نے کہا ہے کہ یورپ میں میزائلوں کی تعیناتی خطرناک ہے۔
-
روس کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰روس نے امریکہ کو ممنوعہ میزائلوں کو بحرالکاہل میں نصب کرنے پر سخت وارننگ دی ہے۔
-
ترکی کے جنگی طیارے نے عوام پر مارا میزائل ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱حال ہی میں شام میں جاری ترکی کی جارحیت کی ایک افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک میزائل کو عوام کے بیچ و بیچ گر کر پھٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ میزائل ترکی کے اف سولہ جنگی طیارے نے فائر کیا۔
-
روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں اور جوابی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ہیلی کاپٹر ہندوستانی میزائل سے تباہ ہوا: ایئرفورس
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹ایئرفورس کے چیف راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گذشتہ سال27 فروری میں بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک کے بعد سری نگر کے بڈگام میں فضائیہ نے اپنے ہی ایک ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں مار گرایا تھا ۔