-
شمالی کوریا کامیزائلی تجربہ امریکہ کی بے بسی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲امریکا سے مزاکرات کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان نے کیا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹ہندوستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ برہموس سپرسونک کروز میزائل کا اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایران : یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان: فضا سے فضا میں مارکرنے والے استرمیزائل کاتجربہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تجربہ کی کامیابی پر ڈی آر ڈی اور فضائیہ کی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
9/11 کی اٹھارویں برسی، امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی جارح فوج پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ: جوادظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ دھمکی آمیز اقدامات کے ذریعے ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو تیل کی فروخت کی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے۔
-
سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا تجربہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔