-
سعودی عرب پر یکے بعد دیگرے ڈرون حملے
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے، اس حملے میں ایئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
روس کے میکس دوہزار انیس میں ایرانی کروز میزائل کی رونمائی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲روس میں ایئرشو اور ایرو اسپیس سے متعلق نمائش میکس دوہزار انیس میں اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کردہ کروز میزائل مبین کی رونمائی کی گئی
-
سعودی دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
امریکہ کے بعد روس کا جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور پھر اب روس نے بھی میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر بمباری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دے رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے پھر کیا میزائل کا تجربہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱جاپان کے سمندر میں شمالی کوریا نے پھر میزائل فائر کیا۔
-
امریکی میزائل تجربہ خطرناک ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹شمالی کوریا نے امریکی میزائلی تجربے کو خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے دفاعی شاہکار ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳۳۱ مرداد مابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت پر آئیے ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں ایران کی دفاعی صنعت پر۔
-
ایران نے ایک اور میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔