-
روس کا منفی 60 ڈگری سینٹی گریڈ والے علاقے میں فوجی اڈہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳روس نے منفی ساٹھ سے منفی پینسٹھ ڈگری سینٹی گریڈ والے آرکٹک ریجن میں فوجی اڈہ قائم کردیا۔
-
جنگ یمن میں برطانوی کردار کا پردہ فاش
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸برطانیہ کے ٹیلی ویژن نے اپنی ایک رپورٹ میں جنگ یمن میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے نتیجے میں برطانیہ کو ہونے والے مالی فوائد کا انکشاف کیا ہے۔
-
پاکستانی میزائل ایٹمی ہتھیار لے جاسکتے ہیں: ملائیشین وزیرِاعظم
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ملائیشیا کے وزیرِاعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیاراور انہیں ہدف تک پہنچانے والے میزائل ہیں ۔
-
تل ابیب پر میزائلی حملہ 7 صہیونی زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
نجران میں12 سعودی اور آلہ کار فوجی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ، میزائل پروگرام کے لیے تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم مختص
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم میزائل پروگرام کی ترقی کے لیے مختص کی ہے۔
-
رات و دن میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲پاکستانی فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکی مسترد ترکی اپنے موقف پر قائم
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ترکی کے صدر نے روسی میزائل خریدنے پر امریکی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی میزائلی سرگرمیاں
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
-
دشمن کی آنکھوں میں چبھتے ہیں یہ کانٹے! ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴خوزستان:سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس شعبے میں تیار کی گئیں مصنوعات کی نمائش۔جہاں مختلف قسم کے پیشرفتہ میزائل اور ڈرون عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔اسلامی جمہوریہ ایران میں کا تیار کردہ ہر میزائل دشمن کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا ہے۔