-
سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملے اور یمنیوں کے محاصرے کے خلاف یمن کی فوج اور عوامی رد عمل اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے عوام اپنی میزائل توانائی پر فخر کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔
-
ایران کا میزائلی پروگرام روکنا امریکہ کے بس میں نہیں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سائنسی پیشرفت و ترقی من جملہ خلا میں سیٹ لائٹ لانچر بھیجنے اور میزائلی ترقی نے امریکی حکام کی نیند اڑا دی ہے -
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب پرزلزال 1 نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کی دھمکی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آ گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت اور جنگ کی خلاف ورزی کا منھ توڑ جواب
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے صوبہ نجران میں سعودی فوجی اہداف اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل نے شام کی جانب سے میزائل حملوں کا اعتراف کر لیا
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اسرائیل نے شام کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے کا اعتراف کر لیا۔
-
بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
ہندوستان کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے حامل ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔