-
حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کی تعمیر نو، تجدید اور اپ گریڈنگ کا عمل بلا وقفہ جاری ہے۔
-
40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اوران کے اڈے نہ صرف یہ کہ سیکورٹی نہیں لائے بلکہ سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں۔
-
ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کئے جانے کا متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ میں 300 دن میں 300 بچوں کی شہادت: یونیسیف
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹بچوں کے امور سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 300 دن میں کم از کم 300 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حمایت یافتہ گروہوں کے حملوں کے جواب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۵پاکستانی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر نے عراق کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کو بلاجواز اور ملکوں کے درمیان تعلقات کے اصولوں سے خطرناک انحراف قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب: یمن کے میزائل حملوں کے بعد جازان میں آتش زدگی اور دھماکے
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲یمن کے میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کے شہر جازان میں آگ لگ گئی اور کئی دھماکے بھی ہوئے ہیں۔
-
اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون نے کہا ہے کہ اردن کے السلطی ایئر بیس پر 17 جولائی کے ایرانی حملے میں لاپتہ ہوجانے والا فوجی ممکنہ طور پر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی شہری تنصیبات پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت: اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے ایران کی شہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔