-
کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸افغان دارالحکومت کابل کے خیر خانہ علاقے سے کم از کم ۸ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عام طور پر افغان حکومت اس قسم کے حملوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتی ہے۔
-
آرامکو آئل تنصیبات میں پیدا ہوئی تکنیکی خرابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
جدہ میں آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا میزائلی حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہر جدہ میں آرامکو آئل تنصیبات کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
بغداد کے الخضراء علاقے پر میزائل حملہ، ایک جاں بحق پانچ زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر میزائلی حملے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں اور سائرن کی آوازوں سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔
-
غزہ کے اطراف میں واقع اسرائیلی علاقے میں خطرے کے سائرن بج گئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ملنے والے صیہونی علاقوں میں میزائیل اور راکٹ حملوں کے وقت بجائے جانے والے سائرن سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸اسرائیل نے جمعہ کی صبح شام کے صوبہ حلب پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔