-
عراق میں امریکی اڈے پر پھر حملہ ہوا
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کے فوجی حصے پر 3 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فضائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پھر حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
پاکستان کا راکٹ حملہ، نو افغان شہری مارے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے پر پاکستانی فوج کے راکٹ حملے میں نو عام شہری مارے گئے ہیں.
-
الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی سرحد کے قریب پاکستانی میزائل
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱سٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر میں دکھائی دے رہا ہے کہ پاکستان کی فوج نے ہندوستان کی سرحد کے قریب فضا میں مار کرنے والے اینٹی میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔
-
افغانستان، امریکی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پر راکٹ حملے کی خبر ہے۔
-
لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔