SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے

  • فرانس،جاری ہے ڈیموکریسی کی جنگ ۔ ویڈیو

    فرانس،جاری ہے ڈیموکریسی کی جنگ ۔ ویڈیو

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶

    فرانس،گزشتہ روز بھی تحریک یلو ویسٹ کے ہزاروں کارکنوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں حکموتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع

    یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کر کے فرانسیسی حکومت کے ذریعے مظاہروں کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو

    فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳

    فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیاگزشتہ ۔سترہ نومبر سے صدر میکرون کی پالیسیوں پر عمومی احتجاج فرانس کے دسیوں شہر میں جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک تقریباً دس افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد معذور اور زخمی ہو چکے ہیں۔

  • فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار

    فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹

    فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔

  • فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے

    فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس، حکومت و عوام کی جنگ

    فرانس، حکومت و عوام کی جنگ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔

  • فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار

    فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷

    فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔

  • فرانس میں تیرھویں ہفتے بھی یلوجیکٹ والوں کے مظاہرے

    فرانس میں تیرھویں ہفتے بھی یلوجیکٹ والوں کے مظاہرے

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے سنیچر کو اپنے مظاہروں میں پارلیمنٹ کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فرانسیسی اسپیکر کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا

    فرانسیسی اسپیکر کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷

    فرانس کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کے گھر کو آگ لگادی گئی ہے۔

  • فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر

    فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳

    یلو جیکٹ مظاہرے

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS