SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نئی دہلی

  • ہندوستان: ایک دن میں پارلیمنٹ سے 78 اراکین معطل، اب تک کی ریکارڈ تعداد

    ہندوستان: ایک دن میں پارلیمنٹ سے 78 اراکین معطل، اب تک کی ریکارڈ تعداد

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے آج 78 اپوزیشن اراکین کو معطل کردیا گیا جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے۔

  • دہلی میں سرمایہ کاری کے موضوع پر عالمی کانفرنس

    دہلی میں سرمایہ کاری کے موضوع پر عالمی کانفرنس

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی صدر جو بائیڈن کا دورۂ ہندوستان منسوخ، یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے

    امریکی صدر جو بائیڈن کا دورۂ ہندوستان منسوخ، یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنا دورۂ ہندوستان منسوخ کردیا ہے۔ ان کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

  • ہندوستان: جنسی ہراسانی سے تنگ آ کر چیف جسٹس سے ایک خاتون جج کی رضاکارانہ موت کی درخواست

    ہندوستان: جنسی ہراسانی سے تنگ آ کر چیف جسٹس سے ایک خاتون جج کی رضاکارانہ موت کی درخواست

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵

    ہندوستان میں ایک خاتون جج نے مبینہ طور پر ایک سینیئر جج اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے جنسی ہراسانی سے تنگ آکر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے رضاکارانہ موت کی درخواست کی ہے۔

  • ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملہ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا

    ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملہ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔

  • متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق کی درخواست منظور، الہ آباد ہائی کورٹ کا سروے کا حکم

    متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق کی درخواست منظور، الہ آباد ہائی کورٹ کا سروے کا حکم

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندو فریق کی درخواست منظور کرتے ہوئے متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متصل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دے دیا۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج  بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔

  • فلسطینی بچوں اور خواتین پرصیہونی مظالم کے خلاف سیمینار

    فلسطینی بچوں اور خواتین پرصیہونی مظالم کے خلاف سیمینار

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا

    ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔

  • دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے

    دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز، آئندہ ماہ دبئی میں انعقاد

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS