-
ہندوستان، کسان دھرنا بدستور جاری، عدالت نے وقتی طور سے متنازعہ قوانین معطل کئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا منگل اڑتالیسویں دن بھی جاری رہا جبکہ سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کو تاحکم ثانی معطلل کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں برڈ فلو کا قہر
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسان دھرنے کو ایک ماہ پورا ہوا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴ہندوستان میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر اکٹھا ہوئے مختلف ریاستوں کے کسانوں کے دھرنے کو ایک مہینہ پورا ہو گیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
وزیر اعظم مودی کی تقریر بے اثر، کسان دھرنا بدستور جاری
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاجی دھرنا ہفتے کو چوبیسویں دن بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستانی حکومت کے پاس کردہ نئے اور متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ہفتوں سے دارالحکومت دہلی کے اطراف میں وسیع پیمانے پر کسان دھرنا جاری ہے۔ کسان حکومت سے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ حکومت انہیں واپس لینے کے بجائے ان میں ترمیم کرنے کی بات کر رہی ہے جسے کسان سختی سے مسترد کر چکے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور کسانوں کے مابین جاری رسہ کشی کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ کسانوں نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ان کا اسی شکل میں احتجاج جاری رہے گا۔
-
وزیر اعلیٰ دہلی کی رہائشگاہ کے باہر بی جے پی کے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال کی رہائشگاہ کے باہر بھارتیہ جنتا پارٹی سےتعلق رکھنے والے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
جے پور دہلی ہائی وے پر بھی کسانوں کا دھرنا شروع
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور احتجاجی دھرنے میں وسعت آ گئی ہے اور جے پور دہلی ہائی وے بھی کسانوں کے دھرنے کے مراکز میں شامل ہو گیا ہے۔