• ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی

    ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰

    ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری

    ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰

    ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو

    مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    ہندوستان کی ریاست یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے بعض سماجی تنظیموں سے جڑے افراد کے ساتھ دہلی فسادات میں نقصان اٹھانے والے مسلم علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس نے دہلی کی مرکزی حکومت اور پولیس کے کردار پر بڑے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی مساجد اور انکے مکانات کو تباہ کرنے کے لئے بم جیسے دھماکہ خیز مادوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

  • دہلی ہائی کورٹ فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرے: سپریم کورٹ

    دہلی ہائی کورٹ فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرے: سپریم کورٹ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ بی جے پی کے بعض لیڈروں کی اشتعال انگیز تقریروں اور ان کے نتیجے میں دہلی میں فسادات بھڑک اٹھنے سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں کی جمعہ کو سماعت کرے

  • شاہین باغ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں

    شاہین باغ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲

    قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کو ملنے والی دھمکی کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب کے 14 اضلاع میں ریلیاں نکالی گئیں ۔

  • دہلی فسادات کی معنیٰ دار ویڈیوز!

    دہلی فسادات کی معنیٰ دار ویڈیوز!

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷

    ہندوستان میں شہریت سے متعلق حکومت کی نئی پالیسیوں اور قوانین کے خلاف کئی مہینوں سے ملکی پیمانے پر عوامی مظاہرے جاری ہیں جو حالیہ چند روز میں تشدد کی شکل اختیار کر گئے۔ دہلی میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرین اور حکومت نواز شرپسندوں میں زبردست ٹکراؤ ہوا جو بعد میں مذہبی فسادات کا روپ لے گیا۔ دہلی میں ہونے والے فسادات میں کم از کم سینتالیس افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ اسکے علاوہ سیکڑوں کی تعداد مکانات، دکانیں اور گاڑیاں بھی نذر آتش کر دی گئیں۔

  • دہلی فسادات، 885 گرفتار، اسکول 7 مارچ تک بند

    دہلی فسادات، 885 گرفتار، اسکول 7 مارچ تک بند

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹

    شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقوں میں پولیس نے گرفتاریوں کا سلسلہ بڑے پیمانے پر شروع کر دیا ہےاور اب تک 167 ایف آئی آر درج کرکے 885 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے گرفتارکیا ہے۔

  • دہلی میں مذہبی فسادات کی آگ ۔ ویڈیو

    دہلی میں مذہبی فسادات کی آگ ۔ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵

    کچھ عرصے سے ہندستان میں اسلام اور مسلمان مخالف سرگرمیوں میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔چند مہینوں سے حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف عوام بالخصوص مسلمانوں کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جو کچھ دن سے دہلی کے  بعض علاقوں میں خونیں فسادات کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ مذہبی فسادات نے ماضی میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کی یاد تازہ کر دی ہے۔ اب تک قریب چالیس افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ دوسو سے زائد زخمی ہیں۔

  • دہلی میں نماز جمعہ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات

    دہلی میں نماز جمعہ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    شمال مشرقی دہلی میں تین دنوں تک جاری فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ گرو تیغ بہادر اسپتال میں 34 افراد جبکہ لوک نائک جے پرکاش نارائن اسپتال میں تین جبکہ ایک شخص کی جگ پرویش چند اسپتال میں موت ہوئی ہے۔

  • ہندو شرپسندوں نے مسجد پر حملہ کیا۔ ویڈیو

    ہندو شرپسندوں نے مسجد پر حملہ کیا۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    الجزیرہ ٹی وی چینل نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں کچھ ہندو شرپسند ایک مسجد کی مینار پر چڑھ کر اسے تاراج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوائیوں نے مسجد پر ہندو دھرم کی علامت سمجھا جانے والا جھنڈا بھی لہرایا۔