SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نئی دہلی

  • دہلی کے حالات بدستور کشیدہ کیجریوال کا متاثرہ علاقوں کا دورہ

    دہلی کے حالات بدستور کشیدہ کیجریوال کا متاثرہ علاقوں کا دورہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱

    دہلی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو معمول پر لانے کیلئے سکیورٹی فورسز نے فلیگ مارچ کیا جبکہ اروند کیجریوال نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • انداز جہاں - دہلی فسادات

    انداز جہاں - دہلی فسادات

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2020

  • ہندوستان میں ٹرمپ کے سفر کی برکتیں،دہلی میں فساد پھوٹ پڑا ۔ تصاویر

    ہندوستان میں ٹرمپ کے سفر کی برکتیں،دہلی میں فساد پھوٹ پڑا ۔ تصاویر

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ کے دو روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران ملک بھر میں ٹرمپ اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ اس درمیان دارالحکومت نئی دہلی میں سی اے اے اور ان آر سی کے مخالفین اور حکومت نواز عناصر کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۰ افراد کے مارے جانے جبکہ ۲۰۰ کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ کشیدہ حالات کے پیش نظر دہلی کے بعض علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

  • دہلی میں فسادات جاری ، مرنے والوں کی تعداد بیس ہوگئی

    دہلی میں فسادات جاری ، مرنے والوں کی تعداد بیس ہوگئی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    دہلی کے فسادات میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ۔

  • دہلی میں حالات کشیدہ 18 ہلاک کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

    دہلی میں حالات کشیدہ 18 ہلاک کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔

  • دہلی میں فسادات جاری چودہ ہلاک دوسو سے زائد زخمی

    دہلی میں فسادات جاری چودہ ہلاک دوسو سے زائد زخمی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد چودہ ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے

  • دہلی میں تیسرے روز بھی فسادات سات ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی

    دہلی میں تیسرے روز بھی فسادات سات ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے جعفرآباد اور موج پور سمیت شمال مشرقی دہلی کے کئی علاقوں میں اتوار سے شروع ہونے والے فسادات اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ہے اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ، دہلی کے وزیراعلی اور لفٹننٹ گورنر سمیت کئی اعلی عہدیداروں اور ممبران اسمبلی پرمشتمل ایک ہنگامی اجلاس بھی تشکیل پایا ہے

  • دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند

    دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف اور حمایت کے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر دارالحکومت کے پانچ میٹرو اسٹیشن بند ہیں جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

  • دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک

    دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔

  • سپریم کورٹ اور شاہین باغ مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا

    سپریم کورٹ اور شاہین باغ مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کے ساتھ سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS