-
نائجیریا، قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 18 کو گولی ماری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳نائجیریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ملک میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 افراد کو گولی مار دی گئی ہے۔
-
نائیجریا میں دھماکہ 15 افراد ہلاک 50 عمارتیں تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹نائیجریا میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب کم از کم 15 افرادمارے گئے جبکہ 50 عمارتیں تباہ ہو گئیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
-
نائیجیریا میں مسلح افرادکا حملہ30 افراد جاں بحق
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰نائیجیریا کے شمال مغرب کے ایک گاوں میں مسلح افراد کے حملے میں30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
قاسم سلیمانی پر حملہ امریکہ کی دہشت گرد پالیسیوں کا تسلسل: ملی یکجہتی کونسل
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس منصورہ لاہور میں ہوا، جس میں امریکہ کی طرف سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رہنماء ابو مہدی المہندس پر حملہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
آیت اللہ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷نائجیریا کے سیکڑوں طلبہ نے دارالحکومت ابوجا میں احتجاجی مظاہرہ کر کے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تیس دسمبر رہبرانقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت ، ملک گیر ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ایرانی کلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب ، اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا بھرپور اعلان کرکے دشمنوں اور ان میں سرفہرست امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا -
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-
-
افریقہ کا بت شکن! ۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱ایران/مشہد مقدس؛ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ’’ابراہیمِ افریقہ‘‘ کے زیر عنوان یہ تقریب فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ زکزکی سے عقیدت رکھنے والے ہزاروں زائرین کرام موجود تھے۔قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ زکزکی کو نائیجیریا کی فوج نے عرصۂ دراز سے جیل میں قید کر رکھا ہے جہاں آپ کی جسمانی صورتحال بہت ابتر بتائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کا اغوا
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کے بیس افراد کو نائیجیریا کے ساحلی علاقوں میں اغوا کرلیا گیا ہے۔