SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • افریقہ کا بت شکن! ۔ تصاویر

    افریقہ کا بت شکن! ۔ تصاویر

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱

    ایران/مشہد مقدس؛ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ’’ابراہیمِ افریقہ‘‘ کے زیر عنوان یہ تقریب فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ زکزکی سے عقیدت رکھنے والے ہزاروں زائرین کرام موجود تھے۔قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ زکزکی کو نائیجیریا کی فوج نے عرصۂ دراز سے جیل میں قید کر رکھا ہے جہاں آپ کی جسمانی صورتحال بہت ابتر بتائی جا رہی ہے۔

  • ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کا اغوا

    ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کا اغوا

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱

    ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کے بیس افراد کو نائیجیریا کے ساحلی علاقوں میں اغوا کرلیا گیا ہے۔

  • آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج ۔ تصاویر

    آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج ۔ تصاویر

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷

    تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے۔

  • ظلم کیخلاف قیام، امام حسینؑ کا پیغام ہے : مفتی گلزار نعیمی

    ظلم کیخلاف قیام، امام حسینؑ کا پیغام ہے : مفتی گلزار نعیمی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷

    وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں یوم حسین ؑ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس سے معروف شیعہ اور سنی علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔

  • نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو

    نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹

    نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔

  • ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان

    ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔

  • نائجیریا میں عزاداروں پر فورسزکا حملہ، 12 عزادار شہید

    نائجیریا میں عزاداروں پر فورسزکا حملہ، 12 عزادار شہید

    Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰

    نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • عزاداروں پر نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ ، دسیوں شہید اور زخمی

    عزاداروں پر نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ ، دسیوں شہید اور زخمی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷

    نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں

  • نائجیریا، شیخ المجاہد کی آزادی کے لئے مظاہرے

    نائجیریا، شیخ المجاہد کی آزادی کے لئے مظاہرے

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰

    نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں شیخ المجاہد شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے۔

  • بلال دوراں کو خراج عقیدت - آڈیو

    بلال دوراں کو خراج عقیدت - آڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸

    نائیجیریا کی تحریک  اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی عظیم شخصیت اور مجاہدانہ، صبورانہ مگر شجاعانہ زندگی کو سلام کرتے ہوئے نوجوان منقبت خواں سبطین غلام حسین نے انکی خدمت میں خراج عقیدت و تحسین پیش کیا ہے، ملاحظہ ہو!

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ۱ hour ago
  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS