-
تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر نائیجیریا کی فوج کی فائرنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴نائیجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کی ریلی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے ایک احتجاجی ریلی نکال کر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا جن کو انتہائی سخت حالات میں بھی نائیجیریا کی حکومت جیل میں قید کئے ہوئے ہے۔
-
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی آزادی کے لئے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳آیت اللہ زکزکی کی آزادی کے لئے گزشتہ کئی دن سے نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے، اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
پاکستان میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷نائیجیریا کے معروف مذہبی سکالر شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کی اسرائیل و سعودی نواز حکومت کی قید میں ہیں جبکہ ان کے بچوں کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر پھر ہوئی فائرنگ ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۱نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پارلیمنٹ کے قریب اکٹھا ہو کر مظاہرہ کرنے والوں پر نائیجیرین پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم کی زکزکی کی غیر قانونی قید سے رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔واضح رہے کہ ملک کی عدالت عظمیٰ نے شیخ کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت انہیں آزاد کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہو گی، اسلامی تحریک نائیجیریا
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی صورت حال کے بارے میں حکومت کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
تہران میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایرانی ڈاکٹروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا
-
انداز جہاں - نائجریا میں آیت اللہ زکزکی کی خدمات اور ان کے ساتھ حکومت کے مظالم
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 01/ 07/ 2019