SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • تہران میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

    تہران میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    ایرانی ڈاکٹروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا

  • انداز جہاں - نائجریا میں آیت اللہ زکزکی کی خدمات اور ان کے ساتھ حکومت کے  مظالم

    انداز جہاں - نائجریا میں آیت اللہ زکزکی کی خدمات اور ان کے ساتھ حکومت کے مظالم

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 07/ 2019

  • نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک

    نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں مظاہرے

    آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں مظاہرے

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    نائیجیریا کے عوام نے مختلف شہروں میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • سوڈان میں 70 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا

    سوڈان میں 70 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔

  • شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا میں مظاہرہ

    شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا میں مظاہرہ

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴

    چین کی کمپنی ہواوے نے امریکہ میں نیشنل ڈیفنس بل کی منظوری کے خلاف واشنگٹن کی عدالت میں شکایت دائر کردی ہے۔

  • نائیجیریا میں گاؤں پر حملہ 23 افراد ہلاک

    نائیجیریا میں گاؤں پر حملہ 23 افراد ہلاک

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰

    نائیجیریا کے شمال مغربی صوبہ جامفرا میں چند مسلح افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 23 دیہاتی ہلاک ہو گئے۔

  • نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک

    نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے دہشتگردوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم از کم 25 فوجی اور بہت سے شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • نائیجیریا کے فوجیوں کا شیخ زکزکی کے حامیوں پر حملہ

    نائیجیریا کے فوجیوں کا شیخ زکزکی کے حامیوں پر حملہ

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵

    نائیجیریا کے فوجی اہلکاروں نے زاریا شہر میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر فائرنگ کردی ہے۔

  • نائیجر میں دھماکہ100 افراد ہلاک و زخمی

    نائیجر میں دھماکہ100 افراد ہلاک و زخمی

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰

    نائیجرمیں آئل ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس سے 100 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی

    برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی

    ۳۱ minutes ago
  • برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

  • امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

  • لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS