شیخ زکزکی کے حامیوں پر پھر ہوئی فائرنگ ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i351653-شیخ_زکزکی_کے_حامیوں_پر_پھر_ہوئی_فائرنگ_ویڈیو_تصاویر
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پارلیمنٹ کے قریب اکٹھا ہو کر مظاہرہ کرنے والوں پر نائیجیرین پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم کی زکزکی کی غیر قانونی قید سے رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔واضح رہے کہ ملک کی عدالت عظمیٰ نے شیخ کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت انہیں آزاد کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۱ Asia/Tehran
  • شیخ زکزکی کے حامیوں پر پھر ہوئی فائرنگ ۔ ویڈیو+تصاویر