-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر: اتحاد و وحدت اسلام کی اہم ترین ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر روحانی نے ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل سے خطاب میں ماہ ربیع الاول کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بھی عالم اسلام کی سب سے اہم ضرورت اسلامی معاشروں کے درمیان اتحاد و وحدت کا فروغ ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے :ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی زخمی حالت میں گرفتار، نائیجیریا کی فوج کا بیان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کے خاندان والوں کی جان خطرے میں
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷نائیجیریا کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان خطرے میں ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
محمد جواد ظریف کا نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا: صادق حسین جابری انصاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے بتایا ہے کہ ایران اور دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تحت مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا۔
-
نائیجیریا: تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر فوج کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نائیجیریا میں جھڑپوں پر ایران کی وزارت خارجہ کا اظہار افسوس
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا میں ہونے والی جھڑپوں پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مذہبی شخصیات اور مقدس مقامات کے احترام پر تاکید کی ہے-
-
نائیجیریا میں ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کو گرفتار کر لیا گیا
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷نائیجیریا میں فوج نے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دی
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے شیعہ مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہوئے ان کے قتل عام کی دھمکی دی ہے-