SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • بوکو حرام نے نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    بوکو حرام نے نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۰

    نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری تکفیری دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے قبول کرلی ہے۔

  • نائیجیریا میں جلوس عزا پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس عزادار شہید اور زخمی

    نائیجیریا میں جلوس عزا پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس عزادار شہید اور زخمی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷

    نائیجیریا میں جلوس عزا کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  •  دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکا اور مغرب سے مدد کی آس لگانا غلط ہے

    دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکا اور مغرب سے مدد کی آس لگانا غلط ہے

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نائيجیریا کے صدر محمد بوہاری سے ملاقات میں اسلام اور مسلمانوں کے تشخص کے دفاع کے لیے اسلامی ملکوں کے باہمی تعاون کو بنیادی ضرورت قرار دیا اور زور دے کر کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ کے دعوے کرنے والے بین الاقوامی اتحاد ہرگز قابل اعتماد نہیں ہیں کیونکہ داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کی تشکیل یا حمایت کے پس پردہ خود یہی تخریبی عناصر بالخصوص امریکا سرگرم عمل ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت یہی تخریبی عناصر خاص طور پر امریکا کر رہا ہے۔

  • نائیجیریا: خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی

    نائیجیریا: خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹

    نائیجیریا میں ایک خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔

  •  تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس

    تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸

    گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔

  • نائیجیریا میں بم دھماکہ، دسیوں ہلاک اور زخمی

    نائیجیریا میں بم دھماکہ، دسیوں ہلاک اور زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷

    نائیجیریا میں منگل کی شام یولا شہر کے ایک مصروف علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • نائجیریا کی فوج کا بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان

    نائجیریا کی فوج کا بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱

    نائیجیریا کی فوج نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

  • نائیجیریا: مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    نائیجیریا: مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵

    شمال مشرقی نائیجیریا کی مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  • ایران نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ کاروائی کی مذمت کی

    ایران نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ کاروائی کی مذمت کی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے نائیجریا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ اس دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    ۴ seconds ago
  • ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS