-
ایران نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ کاروائی کی مذمت کی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے نائیجریا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ اس دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
نائجیریا میں تین دھماکے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں تین خطرناک دھماکے ہوئے ہیں۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
نائیجیریا میں دھماکے، کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۶شمال مشرقی نائیجیریا میں کئی بم دھماکوں میں آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔