-
غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں رہا: جہاد اسلامی فلسطین
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
نابلس اور رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تینتیس فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے نابلس کے علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
نابلس صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 2 فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹غرب اردن کے شمال میں واقع شہر نابلس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
حضرت یوسف علیہ السلام کے حرم پر صیہونیوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایک ہزار سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کر دیا۔
-
نابلس پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔جبکہ غرب اردن کے دیگر علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ صیہونی حکومت نے منگل کے روز بھی غزہ پر فضائی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴سیکڑوں فلسطینیوں اور مختلف فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں نے مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔