-
نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔
-
نتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ، کابینہ بنانے میں ناکام ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔
-
ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶نئی کابینہ کی تشکیل پر مامور بائيں بازو کی جماعت نے ایران کے مقابلے میں صہیونی حکومت کی کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف دنیا متحد، صیہونی وزیر اعظم تلملا گئے، دے دیا شرمناک بیان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے تحقیقات کی قرارداد کی منظوری کو صیہونی وزیر اعظم نے شرمناک قرار دیتے ہوئے دعوی کیا کہ غزہ پٹی پر حملہ اور فلسطینی بچوں اور خواتین کا قتل عام قانونی تھا۔
-
اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔
-
جنگ غزہ، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہی ہے، مظاہروں میں تیزی، استعفے کا مطالبہ بڑھا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہروں میں شدت آ گئی ہے ۔
-
نیتن یاہو کا جھوٹا دعوی، بوسنیا ہرزہ گوينا نے تردید کردی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں، بوسنیا کا اسرائیلی وزیر اعظم کو صاف جواب
-
اسرائیل کا سیاسی بحران، نتن یاہو کو پھر انتخابات کا سہارا
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایسی حالت میں کہ جب نتن یاہو، کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور دوسرے اتحاد کی جانب سے بھی کابینہ کی تشکیل کے امکانات دکھائی نہیں پڑ رہے ہیں، پانچویں بار بارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ متعدد صیہونی گرفتار
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔