-
مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔
-
ایک ایسا راز جسے نتن یاہو نے خود فاش کر دیا!
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲گزشتہ جمعے کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش لیکن وہ راز جس کوچھپانے کی صیہونی حکومت کوشش کررہی تھی، برملا ہوگیا۔
-
ایک بار پھر نتن یاہو ہوئے ذلیل، جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نتن یاہو نے باضابطہ طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔
-
شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائےمیزائل، صیہونی میڈیا نے نتن یاہو سے پوچھے چبھتے سوال
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰میڈیا ذرائع نے یمن سے مقبوضہ فلسطین کی جانب دو میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰پولیس کے مطابق بدھ کی شام واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایک یہودی میوزیم کے قریب ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ ملزم نے گرفتار ہونے کے بعد نعرہ لگایا: ’آزاد، آزاد فلسطین۔‘
-
انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13
-
نتن یاہو کا خواب ہوا چکنا چور، سینیئر صیہونی سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے مانا حماس کو نہیں دی جا سکتی شکست
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صیہونی حکومت کے سینیئر سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے زور دیکر کہا ہے کہ اسرائیل حماس کو شکست دے ہی نہیں سکتا۔
-
انداز جہاں: غاصب اسرائیل کا فضائی محاصرہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/6
-
فلسطینی کاز: غزہ میں صیہونیوں کی مسلسل دہشت گردی
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/3