-
کورونا کے شبہے میں صیہونی وزیر اعظم کو بند کر دیا گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کو بھی اس کے گھر میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
-
مغربی ایشیا بھی کورونا کی لپیٹ میں
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس نے پورے مغربی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
-
سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶جہاد اسلامی اور حماس جیسی فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست میں ہونے والے انتخابات سے فلسطین کے تئیں صیہونی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جو بھی صیہونی ٹولے کی لگام اپنے ہاتھ میں لے گا، وہ وہی کرے گا جو اسکے اسلاف نے کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
نیتن یاہو نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵صیہونی وزیراعظم نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیل کو امریکا کی مضحکہ خيز دھمکی، پہلے سازش اور اب دھمکی کا کیا مطلب؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰اسرائیل میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ فرائیڈمین نے تل ابیب کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے مغربی کنارے کے علاقوں کو ٹرمپ کے سینچری ڈیل منصوبے کی بنیاد پر یکطرفہ طور پر مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی کوشش کی تو واشنگٹن اپنی حمایت واپس لے لے گا۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اسرائیلی ذرائع نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان خفیہ ملاقات کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
سوڈان میں صیہونی حکومت سے رابطے کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امت مسلمہ کے دو بڑے دشمنوں کی ملاقات کرانے کی کوششیں تیز
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱اسرائیل کے ایک اخبار نے مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے درمیان ملاقات کی کوششیں تیز ہونے کی اطلاع دی ہے۔