-
عالمی برادری کی جانب سے سینچری ڈیل مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مختلف ممالک اور غیرملکی شخصیات کے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے تاہم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین، فلسطین مخالف اس ظالمانہ منصوبے کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں سینچڑی ڈیل کے خلاف خصوصی کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸غزہ میں امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دیں گے: صیہونی وزیر جنگ
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل، خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دے گا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتوں کے سربراہوں نے اس امریکی و صیہونی منصوبے سے اپنی شدید مخالفت و بے زاری کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲مجاہد راہ خدا، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے شہید قاسم سلیمانی کے ایک جوتے کو امریکی صدر ٹرمپ کے سر سے زیادہ قیمتی بتایا۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی پر حملے میں اسرائیل نے کی امریکہ کی معاونت
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ اور بہیمانہ حملہ کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکہ کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔
-
اسرائیل پر لرزہ تاری، امریکی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، نیتن یاھو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطین کےعلاقوں میں دھماکے کی آواز سنی جانے کے بعد خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور عسقلان میں تقریر کر رہے صیہونی ٹولے کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو تقریر چھوڑ کر فورا پناہگاہ جانے پر مجبور ہو گئے۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ غزہ کی جانب سے ایک راکٹ مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کیا گیا ہے۔
-
امریکا کی اسرائیل نوازی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲سحر نیوزرپورٹ