-
ٹرمپ جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے تیار:وائٹ ہاوس
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اگر اصلاحات نہیں کی گئیں تو واشنگٹن اس عالمی معاہدے سے الگ ہو جائے گا۔
-
بیوی سمیت نتن یاہو سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں بازپرس
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو اور ان کی بیوی سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں ایک بار پھر بازپرس کی گئی ہے۔
-
خادم حرمین شریفین کی عالم اسلام سے غداری، نیا انکشاف
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام نے مصر میں خفیہ نشست کی ہے۔
-
ناجائز قبضہ جاری نہیں رکھا جا سکتا، محمد جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کی سرزمین پر ناجائز قبضہ مسلسل جاری نہیں رکھا جا سکتا۔
-
ٹرمپ اور نتنیاہو کی ملاقات، اور امریکہ - اسرائیل کی فوجی مشقوں کا آغاز
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں مقبوضہ علاقوں میں اس حکومت کے مواقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امکان ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کھولے جانے کی تقریب میں شرکت کریں۔
-
استحصال ںظام اور پالیسی دیر پا نہیں : ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ دوسروں کی سرزمینی پر ناجائز قبضے کا تسلسل پائیدار نہیں ہوتا۔
-
صیہونی وزیراعظم پھنس گئے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے دو نئے الزامات کی تفتیش کا اعلان ہو گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیراعظم کے ڈرامے پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
نیتن یاہو پرائم نہیں کرائم منسٹر
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔