-
صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا ایران مخالف بے بنیاد دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک بار پھر یہ بے بنیاد دعوی دوہرایا ہے کہ ایران شام اور لبنان میں بہت ہی دقیق نشانے پر لگنے والے میزائل کا کارخانہ لگا رہا ہے
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی گرفتاری کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹اسپین کی ایک عدالت نے دوہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیاہے۔
-
فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی لینے کا حکم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ مسجدالاقصی میں نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے تمام فلسطینیوں کی مکمل جسمانی تلاشی لی جائے۔
-
امریکہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست ہے : نتن یاہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست امریکہ ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴فلسطینیوں کی امداد اور روزگار کی فراہمی کے عالمی ادارے انروا نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اس کے مشن میں مداخلت کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ اور نتن یاہو کے بے بنیاد دعوے
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف واشنگٹن کی دشمنانہ پالیسیوں کی قدردانی کی ہے۔
-
آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!
-
دہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نتن یاہو کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔