-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی فضائی حملہ، سعودی عرب کے جازان میں دھماکے
Nov ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸یمن کی انصاراللہ تحریک سے وابستہ میڈیا نے سعودی فوج کی جانب سے جنوب مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰ذرائع ابلاغ نے ریاض پر فضائی حملے اور خطرے کی وارننگ کی خبر دی ہے۔
-
سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸سعودی عرب نے بتایا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے جنوبی شہر نجران پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقے نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ جب تک جارح سعودی اتحاد کے حملے بند نہیں ہوتے اس وقت تک جوابی حملے ہوتے رہیں گے
-
نصر من اللہ کاروائی ، نجران میں آل سعود پر یمنیوں کی کاری ضرب
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبے نجران میں نصر من اللہ کاروائی انجام دے کر آل سعود کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے-
-
جنوبی سعودی عرب میں یمنیوں کے میزائل اور ڈرون حملے
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
نجران میں سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی علاقے نجران میں ایک فوجی اڈے کو بدر ایف بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے سعودی اتحاد کا کنٹرول روم تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع سعودی اتحاد کے ایک کنٹرول روم اور دوسرے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کے نجران علاقے میں یمنی فوج کے ٹھکانے پر سعودی اتحاد کا ناکام حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
جنوبی سعودی عرب میں سعودی اتحاد کا حملہ پسپا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا حملہ پسپا کر دیا۔