-
تہران دہلی تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا: مودی
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی بنا پر ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی بہتری کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور اس وبا کے خاتمے کے ساتھ ہی تہران اور دہلی کے تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔
-
ایران- ہندوستان تعلقات، علاقے کی سلامتی اور خوشحالی کے حق میں ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران - ہندوستان تعلقات سے خطے میں سلامتی اور خوشحالی میں بہتری آئی ہے۔
-
جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار: نریندرمودی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار ہے۔
-
ملک کا قانون سب کے لئے برابر ہے، بی جے پی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
-
بے جی پی حکومت پر مخالف سیاسی رہنماؤں پر فرضی مقدمات درج کرنے کا الزام
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر مخالف سیاسی رہنماؤں پر فرضی مقدمات قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
مودی حکومت کی پالیسیوں پر وزیر اعلیٰ مغربی بنگال کی سخت تنقید
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کی وزیراعلی نے مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اس پر ریاستوں کے امور میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
دہلی میں انہدامی کارروائی جاری، مزید عمارتیں مسمار کر دی گئیں
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲دہلی میونسپل کارپوریشن نے انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج جنوب مشرقی دہلی کے علاقے مدن پور کھادر میں انہدامی کارروائیاں انجام دیں۔
-
حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں عوام نے ملک میں حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔