-
امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷امریکی فوج کا نسل پرست چہرا پھر سے دنیا کے سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں امریکا کے ایک پولیس اہلکار کو ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو نزدیک سے گولی مارتے دکھایا گیا ہے۔
-
نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔
-
امریکا میں شامی بچی پر نسل پرستانہ حملہ/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ ہوا۔
-
افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا اعتراض
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ہندوستان کی وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوئیڈا میں بعض افریقی شہریوں پر ہونے والا حملہ نسل پرستانہ نہیں تھا۔
-
تارکین وطن اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک پر اقوام متحدہ کی گہری تشویش
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے تارکین وطن اور اقلیتوں کے سلسلے میں روا رکھے جا رہے امتیازی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
-
امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کا تشدد
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶امریکا کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں افریقی اور ہسپانوی نژاد باشندوں کے ساتھ نسلی امیتاز اور پولیس کے تشدد کا اعتراف کیا گیا ہے ۔
-
امریکا: مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان جج کو قتل کی دھمکیاں
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان جج کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
-
امریکہ، پولیس افسر کو تشدد کے الزام سے بری کردیا گیا
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵ایک امریکی پولیس افسر کو عام شہریوں کے ساتھ پرتشدد رویہ اختیار کرنے کے الزام سے بری کردیا گیا۔
-
امریکا: واشنگٹن میں گن کلچر کے نتیجے میں ہونے والے تشدد کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱واشنگٹن میں امریکی عوام نے اسلحہ رکھنے کے اختیار کے نتیجے میں ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔