-
فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱حماس کے فوجی بازوالقسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے مشرقی بیت حانون میں گھات لگا کر کی جانے والی ایک کارروائی اور جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے دو اسرائیلی ڈرون طیاروں کو اپنے کنٹرول میں لے لینے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی کاز: جنگ غزہ کا خاتمہ- عالمی مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/19
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/15
-
یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ میں شہریوں اور صحافیوں کا قتل عام
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/8
-
فلسطینی کاز: غزہ صیہونی حکومت کے مسلسل نشانے پر
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/5