-
صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸صدر مملکت نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے خطے کے ماحولیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
شدید زلزلے سے پورا پاناما ہل گیا، متعدد عمارتیں زمین بوس، لوگوں میں خوف و ہراس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳پاناما کے جنوب میں دو زلزلوں اور بعد میں 45 سے زیادہ جھٹکوں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، متعدد عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی بھی خبریں ہیں۔
-
ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔
-
ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ہندوستان کے سابق بیوکریٹس گروپ نے کہا ہے کہ ایک کھلے خط میں، آئینی کنڈکٹ گروپ نے کہا کہ ملک گیر ووٹر فہرست نظرثانی کا عمل ختم کیا جانا چاہیے ورنہ یہ ہمارے عالمگیر بالغ رائے دہی کے عزم کو کمزور کرے گا۔
-
ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰فوربس جریدے نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اخراجات نے امریکہ کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور یہ اخراجات برسوں تک حتیٰ کہ کئی دہائیوں تک واشنگٹن کو چکانے پڑیں گے۔
-
امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں۔
-
کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی بحریہ کی ایک چھاؤنی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
-
عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵یو کے ایم ٹی او نے عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملے کی خبر دی ہے۔