-
چارسدہ دھماکوں کی مذمت
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے چارسدہ دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں ، حملوں سے گھبرانے والے نہیں ۔” اللہ کے فضل سے ہم دہشتگردوں کے خلاف کامیاب ہونگے ۔
-
دہشت گردی کا عفریت پاکستان کے لئے ناسور
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا عفریت پورے ملک کے لئے ناسور بن چکا ہے، جس کی پوری قوم قیمت چکا رہی ہے۔
-
دہشت گردوں اوران کے نظریات کو کچلنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹پاکستان میں سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
دہشت گرد وں کے خلاف کارروائی پرعمران خان کی تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱عمران خان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد ہوتا تو دہشت گردی نہ ہوتی۔
-
تہمینہ جنجوعہ پاکستانی سیکریٹری خارجہ مقرر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹وزیراعظم نوازشریف نے تہمینہ جنجوعہ کو نیا سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا جو آئندہ ماہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔
-
نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نےکہا ہے کہ مارچ تک پانامہ کیس کا فیصلہ آ سکتا ہے۔
-
نجی ٹیلیویژن چینل کی ٹیم پر حملے کی مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱وزیراعظم نواز شریف نے سماء کی ٹیم پر حملے اور کارکن کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔
-
حکومت کالعدم تنظیموں کے خاتمےمیں ناکام
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہےکہ حکمران صرف زبانی جمع خرچ میں مصروف ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ٹیلیفون پر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
عدالت کا فیصلہ عوام کے حق میں
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عدالت جو فیصلہ دے گی ہم اسے قبول کریں گے ۔