-
کشمیر:اقوام متحدہ کی نگرانی میں استصواب رائے کرانے کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے اپنے زیر نگرانی شفاف اور منصفانہ استصواب رائے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قطری خط سے متعلق ایک اور ثبوت سامنے آگیا
-
حکومت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے خوفزدہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں ناکام ہو چکی ہے۔
-
مذہب اورسیاست کے نام پرنوجوانوں کو گمراہ کرنے کی مذمت
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے مفاد کے لیے کبھی مذہب اور کبھی سیاست کے نام پر نوجوانوں میں ہیجان پیدا کرتے ہیں لہذا ہمیں اپنی نئی نسل کو ایسے لوگوں سے بچانا ہے۔
-
نواز شریف پاکستان کے ٹرمپ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹عمران خان نے نواز شریف کوپاکستان کا ٹرمپ قرار دیاہے۔
-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان: پاناما کیس کی سماعت
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵آج پاناما کیس کی سماعت کے دوران نیب نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ جمع کروا دیا۔
-
پاکستان: انصاف کی فراہمی تک پاناما کیس کی سماعت ہو گی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ کےجسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کی خواہشات کے تابع نہیں اورعدالت انصاف کی فراہمی تک یہ کیس سنتی رہے گی۔
-
پاکستان: وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹عمران خان نے آج پہلی بارپاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ اس سے پہلے وہ ان کے استعفے کا مطالبہ کر تے رہے ہیں۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔