-
پاناما لیکس، قطری شہزادے کا ایک اور خط
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔
-
پاناما لیکس ، سپریم کورٹ کا وزیراعظم سمیت دیگر فریقوں کو نوٹس
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۵سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس پر وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
-
عمران خان کا نواز شریف کے خلاف جلسے نہ کرنے کا اعلان، احتساب کے لیے پیش ہونے کی ڈیڈلائن
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آئندہ نواز شریف کے خلاف جلسہ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے محرم تک خود کو احتساب کے لیے پیش نہ کیا تو ان کو حکومت نہیں کرنے دیں گے۔
-
امریکی دباؤ پر نوازشریف کو پاکستان آنےکی اجازت دی تھی، پرویز مشرف
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ گیارہ ستمبر کے بعد ہندوستان اپنے فوجی اڈے امریکہ کو دینے کے لیے تیار تھا۔
-
سارک کے وزرائے خزانہ کے اجلاس سے پاکستانی وزیر اعظم کا خطاب
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سارک ممالک گذشتہ تیس برسوں سے خطے میں اقتصادی ترقی کے لئے پرعزم ہیں اور یہ تنظیم، خطے میں قیام امن کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
پاناما لیکس معاملے میں وزیراعظم کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر سماعت کے لئے مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے وفود الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے الیکش کمیشن نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پاناما لیکس تحقیقات کو آگے بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
نریندر مودی کی نواز شریف کو میٹھی عید کی مبارک باد
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے عید کی مبارکباد پیش کی۔
-
پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷پاکستان عوامی تحریک نے بھی وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہے۔
-
نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔