SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر

    بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    دنیا بھر میں آجکل انسانوں کو قرنطینہ کرنے کی بات کی جار ہی ہے۔ اسی تناظر میں فارس نیوز کے ایک با ذوق فوٹو گرافر نے ایک خوبصورت عنوان کے تحت اپنی بہاری ایلبم تیار کی ہے۔اس نے اپنی ایلبم کا عنوان رکھا ہے: ’’غیر ممکن ہے بہار کو قرنطینہ کرنا‘‘۔ آجکل موسم بہار کے شروع ہوتے ہی فطرت نے اپنے نئے رنگ بکھیرنے شروع کر دئے ہیں۔ نئی کلیاں، نئی ڈالیاں اور نئی کونپلیں اپنے وجود کی اذان دیتے ہوئے زندگی کا سفر شروع کر رہی ہیں۔

  • کورونا کی تاک میں! ۔ تصاویر

    کورونا کی تاک میں! ۔ تصاویر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸

    ایران میں کورونا کے خلاف قومی اور جنگی پیمانے پر مہم جاری ہے جس میں طبی عملے کے لوگ ملک میں جا بجا اُن افراد کی تلاش میں ہیں جن میں ممکنہ طور پر کورنا وائرس کے اثرات ہو سکتے ہیں۔

  • انجینئر علماء ۔ تصاویر

    انجینئر علماء ۔ تصاویر

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴

    ایران میں اس وقت بہت سے علماء ایسے ہیں جو اپنے فرائض منصبی کی ادائگی کے ساتھ ساتھ، سول انجینئرنگ کے شعبے میں بھی سرگرم عمل ہیں۔

  • موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر

    موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰

    کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • یمن، صوبۂ الجوف کی آزادی، تصاویر کی زبانی ۔ تصاویر

    یمن، صوبۂ الجوف کی آزادی، تصاویر کی زبانی ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹

    حالیہ دنوں میں یمنی فورسز نے سعودی پٹھوؤں کے قبضے سے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا۔ فوج اور عوامی رضاکار فورس کا یہ بڑا اور اہم آپریشن ’فامکن منھم‘ نام سے انجام پایا جس میں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو زبردست مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ صوبہ الجوف کی آزادی اسٹریٹیجک لحاظ سے بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

  • لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر

    لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵

    اس وقت دنیا میں بہت سے لوگ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور دیگر افراد کو بچانے کے لئے قرنطینہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے افراد خود کو اکتاہٹ سے بچانے کے لئے مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔

  • کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر

    کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰

    متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے آکر یہاں مصروف زندگی ہونے والے لوگوں میں خاصا خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور عمومی مقامات ان دنوں سناٹے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

  • سانسوں کے رکھوالے ۔ تصاویر

    سانسوں کے رکھوالے ۔ تصاویر

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱

    ہر اسپتال میں ایک آکسیجن یونٹ ہوا کرتا ہے جو وہاں زیر علاج بیماروں کو درکار آکسیجن فراہم کرنے کے اہم اور حساس فرائض انجام دیتا ہے۔ آجکل دنیا بالخصوص ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ انسداد کورونا مہم میں یقینا آکسیجن یونٹ کا نہایت اہم کردار ہے۔ اگر کسی بھی اسپتال کے آکسیجن نظام میں کوئی خلل پیدا ہو جائے تو اسکے سنگین نتائج بیماروں کو جھیلنے پڑ سکتے ہیں۔

  • کورونا اور قرنطینہ کے بعد ووہان کے مکان و مکیں ۔ تصاویر

    کورونا اور قرنطینہ کے بعد ووہان کے مکان و مکیں ۔ تصاویر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴

    چین کے شہر ووہان کی آبادی قریب ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔ یہ شہر ۲۳ جنوری سے مکمل طور پر قرنطینہ میں ہے۔ یہی شہر ہے جہاں سے کورونا وائرس کی شروعات بتائی جاتی ہے۔ ان دنوں لوگ گھر سے باہر نکلنے کے بجائے کھڑیوں کے کنارے کھڑے ہو کر یا پھر مکان کی چھت پر جاکر دن کا کچھ وقت گزارتے ہیں۔

  • جاری ہے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ۔ تصاویر

    جاری ہے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ۔ تصاویر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    ایران میں کورونا کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹی کے ساتھ ساتھ مختلف چینلز پر مختلف سطح کے تعلیمی کورس بچوں کے لئے شروع کئے گئے ہیں تاکہ چھٹیوں کے سبب انکی تعلیم کا سلسلہ نہ رکے اور گھر کی محبت بھری فضاؤں میں تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم سے بھی بہرہ مند ہو سکیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا کی بے چینی بڑھی، ایران اور روس کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط
    امریکا کی بے چینی بڑھی، ایران اور روس کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط
    ۵۰ minutes ago
  • 41 برسوں میں جو نہیں ہوا وہ اب ہونے جا رہا ہے! ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ
  • دہشت گرد اسرائیل کا یمن پر حملہ، 9 شہید، 174 زخمی
  • یورپی ممالک کی غیر منطقی شرطوں کو کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتاا: علی لاریجانی
  • پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS